the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار میں ویشالی ضلع کے جنداها تھانہ علاقے میں جرائم پیشہ افراد نے کل دیر رات ایک پٹرول پمپ سے 25 ہزار روپے لوٹ لئے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بهشي چوک پرواقع



ایک پٹرول پمپ پر موٹر سائیکل سوار دو افراد آئے اور پٹرول لینے کے بعد کیش کاؤنٹر میں گھس گئے۔اس کے بعد انہوں نے ہتھیار دکھا کر تقریباً 25 ہزار روپے لوٹ لئے اور فرار ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.